حاجی صاحب

عسکری

معطل
ویسے مجھے نوٹ لکھنا چاہیے تھا کہ اس کے تمام کردار افسانوی ہیں اور اگر کسی سے کوئی مماثلت پائی جائے تو صاحب تحریر ذمہ دار نہیں۔:D
ہمارا اعتراز پھر بھی برقرار رہتا ویسے یہاں ایک بھائی پاکستانی نیوی اور ایک ائیر فورس کے انہی شعبوں سے وابسطہ رہے ہیں ان کو پتا چلا تو اپکی شامت:laugh:
 

نایاب

لائبریرین
بہت خوب تحریر محترم زیش بھائی
"افسانچہ " مکمل طور پر اک کہاوت کی حقیقت کو قاری کے سامنے اک نئے رخ سے اجاگر کرنے میں کامیاب رہا ۔۔۔۔
" ابھی نو سو چوہے پورے نہیں ہوئے " بہت خوب اختتام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔ آمین
 

سید ذیشان

محفلین
بہت خوب تحریر محترم زیش بھائی
"افسانچہ " مکمل طور پر اک کہاوت کی حقیقت کو قاری کے سامنے اک نئے رخ سے اجاگر کرنے میں کامیاب رہا ۔۔۔ ۔
" ابھی نو سو چوہے پورے نہیں ہوئے " بہت خوب اختتام ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔ آمین

بہت شکریہ نایاب بھائی حوصلہ افزائی کے لئے۔:)
 
Top