حاحاحاحاحاحا۔۔۔۔حاحاحاحاحاحا

حسین بھوت

محفلین
mostwantedwallpaper+(5).jpg

15522d1221480579-dangerous-3d-horror-wallpapers-horror-wallpapers-575.jpg

01.jpg

15519d1221480464-dangerous-3d-horror-wallpapers-wallpapers-horror.jpg

Dangerous-3D-Wallpapers.jpg

27590d1246363244-dangerous-3d-horror-wallpapers-horror-wallpaper.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
بھوت صاحب، یہ ساری دو نمبر تصویریں ہیں۔ اگر کوئی اوریجنل پورٹریٹ ہے تو لگائیے ورنہ یہ سب فضول ہے۔ بھتے کی جگہ ڈانٹ ملے گی
 
یہ ساری تصاویر فلموں اور نیٹ سے اتاری گئی ہیں۔ اتنے کام چور بھوت صاحب اپنے پرانے جانکار لگتے ہیں جو شکل بدلے پہنچے ہوئے ہیں :)
کیا واقعی آپ حضرات کو بھی نہیں معلوم کہ یہ بھوت صاحب دراصل ہیں کون؟ میں تو سمجھا تھا کہ منتظمین میں سے کوئی ہے جو مورم میں دل چسپی بڑھانے کے لیے ایسا کر رہے ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
کیا واقعی آپ حضرات کو بھی نہیں معلوم کہ یہ بھوت صاحب دراصل ہیں کون؟ میں تو سمجھا تھا کہ منتظمین میں سے کوئی ہے جو مورم میں دل چسپی بڑھانے کے لیے ایسا کر رہے ہیں۔
الحمدللہ فورم کی دلچسپی بڑھانے کے لئے ہمارے ایڈمنز کو ایسی بچگانہ حرکات کی ضرورت نہیں پڑتی :) باقی جاننے والے سب جانتے ہیں کہ یہ کون ہیں :)
 

ساجد

محفلین
کیا واقعی آپ حضرات کو بھی نہیں معلوم کہ یہ بھوت صاحب دراصل ہیں کون؟ میں تو سمجھا تھا کہ منتظمین میں سے کوئی ہے جو مورم میں دل چسپی بڑھانے کے لیے ایسا کر رہے ہیں۔
نہیں جی آپ غلط سمجھ رہے ہیں۔ ہمیں ”اور بھی غم ہیں زمانے میں بھوتوں کے سوا“۔:)
 
Top