شیزان
لائبریرین
مووں سبھال قے باٹ قڑو ، وڑنہ۔۔۔ ۔حاحاحاحا۔۔۔ حاحاحاحا
وڑنہ حا حا حا حا حا کڑ ڈالوں گا۔۔
یہی نا
مووں سبھال قے باٹ قڑو ، وڑنہ۔۔۔ ۔حاحاحاحا۔۔۔ حاحاحاحا
بھوت جی آپ بھوت ہی رہیں جہانگیر بدر نہ بنیں وہ آپ کا بھی گُرو ہے۔مووں سبھال قے باٹ قڑو ، وڑنہ۔۔۔ ۔حاحاحاحا۔۔۔ حاحاحاحا
کیا بات ہے ساجد بھائیبھوت جی آپ بھوت ہی رہیں جہانگیر بدر نہ بنیں وہ آپ کا بھی گُرو ہے۔
وہ تو بھوتوں کے ضرورت رشتہ کے اشتہار ہوتے ہیں نابہت دیکھے ایسے بھوت۔ واپڈا کے الیکٹرک پولز کے ساتھ لوہے کی تار میں پرو کر لٹکائے ہوتے ہیں اور نیچے لکھا ہوتا ہے خطرہ 440 وولٹ
بدمعاشی تو آپ کر رہے ہیں۔ کیا بدمعاشی کرکے بدمعاشی روکیں گے، معلوم ہوتا ہے آپ کا معاش ٹھیک نہیں ہے۔حم چاحتے حیں کہ قوئی قسی سے بدماشی نہ قرے۔ حاحاحاحا۔۔۔ ۔حاحاحاحا۔
شمشاد بھائی ! یہ اگلے مرحلے کے سوالات تھے۔ابھی تو شادی کے بارے میں طے ہونا باقی ہے۔جناب! یہ ہمارے ہاں کے بھوت ہیں نہ کہ یورپ کے۔لگے ہاتھ بچوں کے متعلق بھی پوچھ لینا تھا کہ کتنے بچے ہیں اور ان میں سے کتنے بھوت ہیں اور کتنی بھوتنیاں؟