حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی یہ وہ والی ہیروین نہیں ہے جو آپ سمجھ رہے ہیں۔ یہ پاکستانی فلموں کی ہیروین ہے جو سوٹ کیس تو کیا بڑے ٹرنک میں بھی پوری نہیں آتی۔ :wink:
 

سندباد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
شمشاد بھائ بھائ یہ خالی خولی بریف کیس نہیں ڈالروں سے بھرا ہوا ہے۔۔۔ سمجھے آپ؟





( شمشاد بھائ بھائ کسی کو بتانا نہیں۔ سارے نوٹ جعلی ہیں)
بب باپ رے تو یہاں جعلی کرنسی کا کاروبار بھی ہوتا ہے۔ اور وہ بھی ڈالروں کا۔ اگر “عالمی تھانیدار“ کو پتہ چل گیا تو وہ “جنرل صاحب“ کی خدمات حاصل کرکے اہل محفل کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیں گے اور باقی نتائج آپ لوگ بخوبی اخذ کرسکتے ہیں۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی سکول نیا نیا کھولا ہے ناں اس لیے صرف ایک ہی کاروبار پنپ رہا ہے۔ جلد ہی دوسرے دھندھے بھی شروع کریں گے۔ بس ذرا عالمی تھانیدار اور جنرل صاحب سے کمشن طے پا جائے۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں، بس یہ سکول بند ہونے ہی والا ہے۔ بیلف آتا ہی ہو گا تالا لے کر۔ پھر کسی دوسری عمارت میں سکول کھولیں گے۔
 

الف عین

لائبریرین
زکریا ادھر نہیں آ رہے اس لئے بھولے ہوئے ہیں‌تالا لگانا۔ جب تک چل رہا ہے سکول تو بھئ میری بھی حاضری لگانا نہ بھولنا مانیٹر ساب
 

زیک

مسافر
یہ تو کاغذی سکول نکلا۔ رشوت، نقل وغیرہ سے بھرپور۔ انسپکشن کمیٹی نے آرڈر دیا ہے کہ اسے بند کر دیا جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top