حاضر دماغی

؟


  • Total voters
    1
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
ایک صاحب کو بڑا ناز تھا کہ میں بہت حاضر دماغ ہوں۔ اور اس کا ذکر وہ دوکان بند کرتے ہوءے اپنے ساتھ کھڑے دوست سے کررہے تھے ۔دوکان بند کرنے کرنے کے بعد وہ ایک ساتھ چل پڑے لیکن اس دوران بھی اپنی حاضر دماغی کے قصے جاری رکھےگ لیکن کچھ ہی فاصلہ طے کرنے کے بعد اچانک انکو اپنا ہاتھ بھاری بھاری محسوس ہوا نظر ڈالنے پتا چلا کہ ہاتھ میں تالا ہے اور دوکان پے واپس جانے پر یہ بھی انکشاف ہوا کہ صاحب چابی تالے کی جگہ لگا کے اءے ہیں تب سے انکی حاضر دماغی کا ذکر ہر ایک سے کرتا ہوں
 
Top