حسان خان
لائبریرین
حافظ شیرازی کی آرامگاہ کی جوار میں کئی دیگر شخصیتوں کی قبریں اور خاندانی مقبرے موجود ہیں۔ حافظ شیرازی کے یہ وفات یافتہ مجاورین اگرچہ خود شیراز اور ایران کے بزرگانِ علم و ادب میں شامل ہیں، لیکن اپنی تمام تر بزرگی کے باوجود یہ سب ہمسائے حافظ کے مقابلے میں فراموش ہو چکے ہیں۔
تصاویر کا ماخذ: ایرنا
عکاس: رضا قادری
تاریخ: ۱۱ اکتوبر ۲۰۱۵ء
تصاویر کا ماخذ: ایرنا
عکاس: رضا قادری
تاریخ: ۱۱ اکتوبر ۲۰۱۵ء
آخری تدوین: