محمد تابش صدیقی
منتظم
آتے ہی معرکوں میں شریک ہونا پڑا۔ وقت نہیں ملا۔عارضی صاحب !
آپ کے تعارف کا دھاگہ کہاں ہے؟
آتے ہی معرکوں میں شریک ہونا پڑا۔ وقت نہیں ملا۔عارضی صاحب !
آپ کے تعارف کا دھاگہ کہاں ہے؟
ہم بغیر تعار ف کے سہی۔عارضی صاحب !
آپ کے تعارف کا دھاگہ کہاں ہے؟
ہم بغیر تعار ف کے سہی۔
یہاں فارسی کے اساتذہ ہوں تو براہِ کرم رابطہ کروادیجیے۔
فارسی کے استاد تو خان صاحب اور راحیل صاحب ہی ہیں، مجھے تو بس شد بدھ ہی ہے، اٹکل پچو سے کام چلاتا ہوں، چل گیا تو چل گیا، نہ چلا تو معذرت
عارضی تعارف ہی کرا دیںہم بغیر تعار ف کے سہی۔
یہ خالص فارسی اصطلاح لگتی ہے۔اٹکل پچو
فارسی میں صرف شاعری کو ہی لیا جائے تو جتنے اشعار مع ترجمہ آپ کی جانب سے پڑھنے کو ملے ہیں۔فارسی کے استاد تو خان صاحب اور راحیل صاحب ہی ہیں، مجھے تو بس شد بدھ ہی ہے، اٹکل پچو سے کام چلاتا ہوں، چل گیا تو چل گیا، نہ چلا تو معذرت
نہیں فہیم ایسی بات نہیں ہے۔ حسان خان صاحب یقینا مجھ سے زیادہ اشعار ترجمہ کر چکے ہیں، میں تو کئی سالوں سے بس ایک شعر روزانہ ترجمہ کرتا ہوں، خان صاحب آٹھ دس بلکہ زیادہ بھی کرتے ہیں۔ مجھے ایک میں بھی کافی مشکل محسوس ہوتی ہےفارسی میں صرف شاعری کو ہی لیا جائے تو جتنے اشعار مع ترجمہ آپ کی جانب سے پڑھنے کو ملے ہیں۔
مندرجہ بالا دونوں ارکان کا تمام فارسی مواد مل کر بھی اس کا آدھا نہیں بنتا
زیک یہ ہندی اور سنسکرت الفاظ سے بنی ترکیب ہے، ہاں سنسکرت اور فارسی اگر ایک ہی جد کی اولاد ہیں تو پھر کہا جا سکتا ہےیہ خالص فارسی اصطلاح لگتی ہے۔