حالِ دل اور حالات حاضرہ

سید فصیح احمد

لائبریرین
ارے یار ہم خود سطح قرطاس سے غائب تھے، اتنا محبت بھرا پیغام دیکھ ہی نہ سکے۔ اللہ رحم کرے سب ہر۔ اور ہاں نثر پارے کا اعلان ہو چکا ہے۔ اور ہم اسی حوالے سے اپنے چھوٹے بھائی کو خصوصی دعوت دیتے ہیں :) :)
 
عبد الرحمن

آپ کی دعوت اعزاز ہے میرے لیے فصیح بھائی! :) بندہ اول تا آخر حاضر ہے ہر طرح سے ہاتھ بٹانے کے لیے۔ :):)
 
Top