استاد حامد الآمدی مرحوم کی خط ثلث میں خطاطی کا نمونہ
الف نظامی لائبریرین جنوری 16، 2008 #2 استاد حامد الآمدی مرحوم کی حیات و خدمات پر دستاویزی فلم تیار کردہ مرکزِ تحقیق برائے اسلامی تاریخ ، فن و ثقافت قیمت : 30 ڈالر بشمول ڈاک خرچ۔
استاد حامد الآمدی مرحوم کی حیات و خدمات پر دستاویزی فلم تیار کردہ مرکزِ تحقیق برائے اسلامی تاریخ ، فن و ثقافت قیمت : 30 ڈالر بشمول ڈاک خرچ۔
الف نظامی لائبریرین نومبر 22، 2008 #5 عالم اسلام کے عظیم خطاط موسی عزمی المعروف حامد الآمدی کی خطاطی کا شاہکار فن پارہ جس میں متنوع خطوط کا استعمال کیا گیا ہے۔
عالم اسلام کے عظیم خطاط موسی عزمی المعروف حامد الآمدی کی خطاطی کا شاہکار فن پارہ جس میں متنوع خطوط کا استعمال کیا گیا ہے۔
الف نظامی لائبریرین فروری 14، 2025 #6 ایک معمر ترکی خطاط حامد الآمدی نے عربی میں انتہائی خوبصورت خط میں قرآن لکھا اور یہ 1974ء سے ترکی میں چھپ رہا ہے۔ بحوالہ: قرآنی آیات اور سائنسی حقائق ، ڈاکٹر ہلوک نور باقی ، مترجم سید محمد فیروز شاہ گیلانی ، صفحہ 11
ایک معمر ترکی خطاط حامد الآمدی نے عربی میں انتہائی خوبصورت خط میں قرآن لکھا اور یہ 1974ء سے ترکی میں چھپ رہا ہے۔ بحوالہ: قرآنی آیات اور سائنسی حقائق ، ڈاکٹر ہلوک نور باقی ، مترجم سید محمد فیروز شاہ گیلانی ، صفحہ 11