خالد محمود چوہدری
محفلین
حامد میر زخمی تین گولیاں لگی ہیں۔ سب سے دعا کی درخواست ہے
دعا کس لئے؟ بچنے کی کہ مرنے کی؟حامد میر زخمی تین گولیاں لگی ہیں۔ سب سے دعا کی درخواست ہے
حامد میر زخمی تین گولیاں لگی ہیں۔ سب سے دعا کی درخواست ہے
اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
دعا کس لئے؟ بچنے کی کہ مرنے کی؟
ہمارے دشمن متحد ہیں اور ہم بکھرے ہوئے۔۔۔حامد میر زخمی تین گولیاں لگی ہیں۔ سب سے دعا کی درخواست ہے
ملین ڈالر کا سوال ہے کہ آئی ایس آئی اتنی نکمی کیسے ہو گئی کہ ایک بندہ ان سے نہ مارا جا سکا
دوباتیں ہیں ایک تو مارنے والے سے بچانے والے کی ذات بڑی ہے اور دوسری یہ بات کہ کچھ کام ٹانگ میں گولی مار کر بھی نکلوائے جاسکتے ہیں جناب۔ملین ڈالر کا سوال ہے کہ آئی ایس آئی اتنی نکمی کیسے ہو گئی کہ ایک بندہ ان سے نہ مارا جا سکا
دوباتیں ہیں ایک تو مارنے والے سے بچانے والے کی ذات بڑی ہے اور دوسری یہ بات کہ کچھ کام ٹانگ میں گولی مار کر بھی نکلوائے جاسکتے ہیں جناب۔
جی میری مراد ٹانگ سے کچھ اوپر تھی۔۔۔جہاں لگی ہیں وہیں۔۔۔ویسے کل تک تو تین تھیں اب چھ ہوگئی ہیں ،کیا کسی کولگنے کے بعد گولیوں کی بھی افزائش نسل شروع ہوجاتی ہے۔۔۔۔ٹانگ میں؟ حضرت، حامد میر کو کمر میں 6 گولیاں لگی ہیں!!!
http://www.thenews.com.pk/article-145204-Geo-News-senior-anchor-Hamid-Mir-was-shot-six-times-
اس کا واحد علاج یہی ہے کہ عوام ان سب پر حملہ کردے۔۔۔کچا چبا ڈالے سب کو۔۔۔البتہ انہوں نے عوام کے دانت کھٹے کر رکھے ہیں اس لئے انہیں چبانا لوہے کے چنے چبانے والی بات ہے۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون
ایک اسامہ کا انٹرویو کے نتیجہ میں ہم نے حامد میر کو کتنے سالوں بُگھتا۔۔۔ اب ان چلنے والی گولیوں کی برکت سے نہ جانے اور کتنے سال کیسی کیسی عقیدت سے اُسے جھیلیں گے ویسے اللہ پاک اسے صحت و سلامتی عطا فرمائے اور ہم سب کو ہدایت آمین
کہتے ہیں کہ :
حامد میر پر حملہ، صحافت پر حملہ
بھٹو ،زرداری اور نواز پر حملہ ،سیاست یا پھر جمہوریت پر حملہ
مشرف پر حملہ، فوج پر حملہ
افتخار پر حملہ عدلیہ پر حملہ
اور وہ جو ہمہ وقت حملے کی ننگی زدوں میں رہتے ہیں اور جن پر گذشتہ 65 سالوں سے یہ سب ادارے بار بار ملی بگھت سے بار بار و لگاتارحملے کررہے ہیں یعنی عوام پاکستان انکا کیا؟؟؟
دیکھے پھر آئی ایس آئی کے کمال، تین سے چھ گولیاں، اللہ نے چاہا تو یہ چھ سے چھ ہزار بنیں گیجی میری مراد ٹانگ سے کچھ اوپر تھی۔۔۔ جہاں لگی ہیں وہیں۔۔۔ ویسے کل تک تو تین تھیں اب چھ ہوگئی ہیں ،کیا کسی کولگنے کے بعد گولیوں کی بھی افزائش نسل شروع ہوجاتی ہے۔۔۔ ۔
دیکھے پھر آئی ایس آئی کے کمال، تین سے چھ گولیاں، اللہ نے چاہا تو یہ چھ سے چھ ہزار بنیں گی