arifkarim
معطل
دیکھے پھر آئی ایس آئی کے کمال، تین سے چھ گولیاں، اللہ نے چاہا تو یہ چھ سے چھ ہزار بنیں گی
خبروں کی سورس میں تضاد ہو سکتا ہے۔ اسمیں آئی ایس آئی کا کیا قصور؟
دیکھے پھر آئی ایس آئی کے کمال، تین سے چھ گولیاں، اللہ نے چاہا تو یہ چھ سے چھ ہزار بنیں گی
کل تک دو ٹانگ میں اور ایک پیٹ میں لگی تھی لیکن آج تین سے چھ ہوکر چھ کی چھ متحد ہوکر کمر میں لگ گئی ہیں،یہ سب گولیوں کے اتحاد کی برکت ہی ہوسکتی ہے۔ٹانگ میں؟ حضرت، حامد میر کو کمر میں 6 گولیاں لگی ہیں!!!
http://www.thenews.com.pk/article-145204-Geo-News-senior-anchor-Hamid-Mir-was-shot-six-times-
ہاہاہا۔۔۔ جیتے رہیئے۔ بہت دن بعد کھل کر ہنسی آئی ہےاورہر چھ ہزار سے مزید چھ چھ ہزار حتی کہ خود ایجنسیاں بھی حیران ہوجائیں گی کہ یہ باقی گولیاں کون بنارہاہے۔۔۔
آپکی خبر کا سورس؟کل تک دو ٹانگ میں اور ایک پیٹ میں لگی تھی لیکن آج تین سے چھ ہوکر چھ کی چھ متحد ہوکر کمر میں لگ گئی ہیں،یہ سب گولیوں کے اتحاد کی برکت ہی ہوسکتی ہے۔
آپ کے سورس کے علاوہ جو سورس ہے وہی۔۔۔آپکی خبر کا سورس؟
جیسے کافرانہ بی بی سی؟ http://www.bbc.com/news/world-asia-27089646آپ کے سورس کے علاوہ جو سورس ہے وہی۔۔۔
دعا کس لئے؟ بچنے کی کہ مرنے کی؟
آئی ایس آئی حامد میر کو اسلئے مارنا چاہتی ہے کہ وہ اسامہ بن لادن کا انٹرویو ایبٹ آباد والے کمپاؤنڈ میں کرنے میں کیونکر ناکام رہا؟ اگر وہ وہاں اسکا انٹرویو کر لیتا تو پوری دنیا میں آج جو آئی ایس آئی کی نااہلی اور حماقتوں پر ٹھٹھہ ہو رہا ہے وہ نہ ہوتا۔ویسے یار یہ آئی ایس آئی " بڑی ہی ویہلی تے نکمی تے کسے نہ کم دی اے " کہ ایک بندے کو مارنا بھی چاہتی ہے اور وہ اس سے مرتا بھی نہیں ایسا بندہ کہ جو اپنے ہردوسرے پروگرام میں یہ کہتا ہوا ۔نظر آتا ہے کہ وہ آئی ایس آئی کا ٹارگٹ ہے اور ایسا کہہ کر وہ اپنے آپ کو خود ہی ایسا سافٹ ٹارگٹ بنا لیتا ہے اپنے ہر اس دشمن کے لیے جو کہ اس کے ساتھ ساتھ آئی ایس آئی اور پاکستان کا بھی دشمن ہے
آپ کے خیال میں بے گناہ لوگوں کے قتل عام کے ساتھ ساتھ پروفیسرز،ڈاکٹرز،دانشمندوں،صحافیوں،شاعروں اور ملت پاکستان کی برجستہ شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ کس کے فائدے میں ہے؟اسلام کے۔۔۔ پاکستان کے۔۔۔ یا اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کے۔۔۔
میرے خیال میں ہر ملک میں اس کے تاریخی پس منظراور دینی وثقافتی خدوخال کے مطابق حکومت ہونی چاہیے۔پاکستان میں نا ایران جیسی اور نا سعودی عرب جیسی حکومت چاہیے بلکہ وہ حکومت چاہیے جو اقبال کے افکار قائداعظم کے نظریات اور عوام کی امنگوں کے مطابق ہو۔اس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستانی ہو یا جمہوری اسلامی پاکستان۔۔۔اسلام اور پاکستان دونوں کے مفاد میں ہے۔ یوں پاک عوام کو اس موروثی جمہوریت کیخلاف انقلاب اسلامی ایران جیسا جمہوری انقلاب کرنے میں تقویت ملے گی۔ ہر قوم کے مشترکہ صبر کا ایک پیمانہ ہوتا ہے۔ ہماری قوم حد درجہ کی ڈھیٹ اور صابر واقع ہوئی ہے۔ اسکو جگانے کیلئے ایک ایسے جابر حکمران کی ضرورت پڑے گی جو ان پر اتنا ظلم کرے کہ یہ متحد ہو کر ان جابر حکمرانوں کو قذافی اور صدام کی طرح گلیوں میں گھسیٹ گھسیٹ کر ماریں۔ جس دن اس ملک میں امیر اور طاقت ور کو انصاف نہیں ملے گا وہ دن یقیناً ایک انقلابی دن ہوگا۔
صدام اور قذافی کو عوام نے تھوڑا ماراہے انہیں تو امریکہ اور سعودی عرب کا اتحاد کھا گیا۔۔۔متحد ہو کر ان جابر حکمرانوں کو قذافی اور صدام کی طرح گلیوں میں گھسیٹ گھسیٹ کر ماریں۔۔۔
میرے خیال میں ہر ملک میں اس کے تاریخی پس منظراور دینی وثقافتی خدوخال کے مطابق حکومت ہونی چاہیے۔پاکستان میں نا ایران جیسی اور نا سعودی عرب جیسی حکومت چاہیے بلکہ وہ حکومت چاہیے جو اقبال کے افکار قائداعظم کے نظریات اور عوام کی امنگوں کے مطابق ہو۔اس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستانی ہو یا جمہوری اسلامی پاکستان۔۔۔
اور مسلمانہ جیو اور مومنانہ پی ٹی وی اور ۔۔۔جیسے کافرانہ بی بی سی؟ http://www.bbc.com/news/world-asia-27089646
لوجی مذمت آگئی اب غصہ تھوک دیجئے