جگر حب ہر اک شورشِ غم ضبط فغاں تک پہنچے

عینی شاہ

محفلین
مجھے تو سمجھ آتی ہے، مجھے اپنی صف میں کیوں کھڑا کررہی ہو؟ :p
اچھا آُکو سمجھ آتی ہے تو مجھے بھی سمجھائیں ایک لائن میں کہ اس پوری غزل میں شاعر کے کہنے کا کیا مقصد ہے ۔۔۔جسٹ ان سنگل لائن :biggrin::rollingonthefloor: ویسے مجھے سمجھ کوئی نہی آتی لیکن واہ واہ کرنے کا بڑا مزا آتا ہے اللہ کی قسم :rollingonthefloor:
 
عاطف بٹ

محفلین
اچھا آُکو سمجھ آتی ہے تو مجھے بھی سمجھائیں ایک لائن میں کہ اس پوری غزل میں شاعر کے کہنے کا کیا مقصد ہے ۔۔۔ جسٹ ان سنگل لائن :biggrin::rollingonthefloor: ویسے مجھے سمجھ کوئی نہی آتی لیکن واہ واہ کرنے کا بڑا مزا آتا ہے اللہ کی قسم :rollingonthefloor:
ایک جملے یا سطر میں اگر سمجھنا ہو تو یوں سمجھ لو شاعر نے کہا ہے کہ عینی کو فٹافٹ کچھ کھانے کو دیدو ورنہ اس دھاگے کا بیڑہ غرق ہوجائے گا! :rollingonthefloor:
 
عینی شاہ

محفلین
ایک جملے یا سطر میں اگر سمجھنا ہو تو یوں سمجھ لو شاعر نے کہا ہے کہ عینی کو فٹافٹ کچھ کھانے کو دیدو ورنہ اس دھاگے کا بیڑہ غرق ہوجائے گا! :rollingonthefloor:
ہاہاہاہاہا اللہ کی قسم کتنے سچ بولتے ہیں نا آپ ۔۔:rollingonthefloor: نہی کھانے کو نہی بھی ملے گا بیڑا غرق تو ہم تب بھی کرے گاااااااااااااااااااااااااا:rollingonthefloor:
 
مہ جبین

محفلین
رہِ عرفاں میں اک ایسا بھی مقام آتا ہے
ہر یقیں بڑھ کے جہاں وہم و گماں تک پہنچے
اُف وہ کیفیتِ غم، آنکھ جسے دیکھ سکے !
ہائے وہ درد کی لذت جو زباں تک پہنچے
بہت عمدہ کلام
اس غزل کا ایک ہی شعر سنا تھا آج نیرنگ خیال کے توسط سے پوری غزل پڑھنے کو ملی
بہت شکریہ
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

شکریہ اپیا۔۔ انتخاب کی پذیرائی پر ممنون ہوں :)
 
عمراعظم

محفلین
رہِ عرفاں میں اک ایسا بھی مقام آتا ہے
ہر یقیں بڑھ کے جہاں وہم و گماں تک پہنچے
اُف وہ کیفیتِ غم، آنکھ جسے دیکھ سکے !
ہائے وہ درد کی لذت جو زباں تک پہنچے
واہ بہت خوب۔ بہترین کلام شیئر کرنے کے لئے شکریہ نیرنگ خیال صاحب۔
 
سر انتخاب کی پذیرائی پر ممنون و مشکور ہوں :)
 
رہِ عرفاں میں اک ایسا بھی مقام آتا ہے​
ہر یقیں بڑھ کے جہاں وہم و گماں تک پہنچے​
اُف وہ کیفیتِ غم، آنکھ جسے دیکھ سکے !​
ہائے وہ درد کی لذت جو زباں تک پہنچے
واہ واہ ! کیا ہی لاجواب غزل نذر محفل کی ہے نیرنگ خیال
لائق ستائش ہے آپ کا انتخاب ۔جیتے رہیں :)
 
شیزان

لائبریرین
جو زمانے کو برا کہتے ہیں خود ہیں وہ بُرے
کاش یہ بات ترے گوش گراں تک پہنچے
بہت عمدہ انتخاب جی
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
رہِ عرفاں میں اک ایسا بھی مقام آتا ہے​
ہر یقیں بڑھ کے جہاں وہم و گماں تک پہنچے​
اُف وہ کیفیتِ غم، آنکھ جسے دیکھ سکے !​
ہائے وہ درد کی لذت جو زباں تک پہنچے​
واہ واہ ! کیا ہی لاجواب غزل نذر محفل کی ہے نیرنگ خیال
لائق ستائش ہے آپ کا انتخاب ۔جیتے رہیں :)

شکریہ اپیا :)

جو زمانے کو برا کہتے ہیں خود ہیں وہ بُرے
کاش یہ بات ترے گوش گراں تک پہنچے
بہت عمدہ انتخاب جی

شکریہ سر :)

شکرگزار ہوں نیلم آپ کا۔ :)
 
Top