ایچ اے خان
معطل
پاکستان نےحتف 6 میزائیل کا تجربہ کیا ہے۔ رینج 2000 کلومیٹر ہے
مبارک ہو۔ میرا خیال ہے کہ اب اسرائیل بھی پاکستان کی ہٹ رینج میں اگیا ہے
مبارک ہو۔ میرا خیال ہے کہ اب اسرائیل بھی پاکستان کی ہٹ رینج میں اگیا ہے
میزائیل چونکہ پاکستان میںڈیولپ ہوا ہے لہذا اس کا معاملہ ذرا دوسرا ہے۔ تمام اخراجات ماہرین کی اسکلز کی ڈیولپمنٹ میں اور فلاح و بہبود میں استعمال کیے جاتے ہیں۔یعنی میری اور میرے جیسے پاکستانیوں کی محنت کی کمائی پھر اسلحے میں تبدیل ہو گئی، اور صرف پاکستانی ہی کیا، پورے دنیا کے مجبور اور لا چار انسانوں کی کمائی فوجیں پالنے اور اسلحہ بنانے میں صرف ہو رہی ہے یعنی اپنی ہی تباہی کے سامان ہو رہے ہیں اور دوسری طرف اربوں انسانوں کیلیئے پینے کا صاف پانی نہیں ہے اور کھانے کیلیئے دو وقت کا کھانا نہیں ہے، افسوس صد افسوس۔
مرنے کے لیے تو ہر وقت تیار رہنا چاہیے۔ امریکہ نہ بھی حملہ کرے پھر بھی موت تو ائی گی ہی۔ ملک الموت بخشے گا نہیں۔یعنی اب ہم سب مرنے کے لئے تیار ہوجائیں - ظاہر ہے اسرائیل جوابی حملہ بھی کرے گا اور زیادہ طاقت کے ساتھ کرے گا اور ساتھ میں امریکہ بھی -
مرنے کے لیے تو ہر وقت تیار رہنا چاہیے۔ امریکہ نہ بھی حملہ کرے پھر بھی موت تو ائی گی ہی۔ ملک الموت بخشے گا نہیں۔
قبلہ میں انفرادی موت کی نہیں بلکہ اجتماعی خودکشی کی بات کر رہا ہوں -
میزائیل چونکہ پاکستان میںڈیولپ ہوا ہے لہذا اس کا معاملہ ذرا دوسرا ہے۔ تمام اخراجات ماہرین کی اسکلز کی ڈیولپمنٹ میں اور فلاح و بہبود میں استعمال کیے جاتے ہیں۔
اس طرح کی ٹیکنالوجکل ڈیلوپمنٹ کو سراہنا چاہیے ۔
نہ کہ ٹیلی نور کی انوسٹمنٹکو۔ یہ کمپنیاںہے جو ہم غریبوں کو کھا رہی ہیں۔
دیکھیے میزائیل پاکستان میں ڈیولپ ہواہے اور بے شمار پاکستانی ماہرین اس میںانوالو ہوتے ہیں۔ یہ سب بہت ماہر ہوتے ہیںاور ان کی کامیابی قوم کے صلاحیتوںکو جلا بخشنے کے لیے ہوتی ہے۔ یہ میزائیل پاکستان نے امریکہ یا شمالی کوریا سے نہیں لیے بلکہ خود ڈیولپ کیے ہیں۔ جب کسی چیز کو مقامی طور پر ڈیولپ کرتے ہیں تو اس سے منسلک بہت سے صنعتیں فعال ہوتی ہیں اور معیشت کو اچھا سہارہ ملتا ہے۔ہمت بھائی کچھ وضاحت فرمائیں گے کہ ایک پرافٹ ایرننگ اسلحہ کمپنی اور ایک پرافٹ ایرننگ ٹیلی کمیونیکشن کمپنی کے معاملات کیسے مختلف ہو تے ہیں۔ اور ایک حکومت اسلحہ ڈویلپ کرنے کیلیئے رقم کہاں سے لاتی ہے ؟
یعنی میری اور میرے جیسے پاکستانیوں کی محنت کی کمائی پھر اسلحے میں تبدیل ہو گئی، اور صرف پاکستانی ہی کیا، پورے دنیا کے مجبور اور لا چار انسانوں کی کمائی فوجیں پالنے اور اسلحہ بنانے میں صرف ہو رہی ہے یعنی اپنی ہی تباہی کے سامان ہو رہے ہیں اور دوسری طرف اربوں انسانوں کیلیئے پینے کا صاف پانی نہیں ہے اور کھانے کیلیئے دو وقت کا کھانا نہیں ہے، افسوس صد افسوس۔
میرا خیال ہے کہ اب اسرائیل بھی پاکستان کی ہٹ رینج میں اگیا ہے
حیراں ہوں کہ رووں جگر کو کہ پیٹوں دل کو میں (تصیح درکار ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنے واضح حکم کے باوجود بھی اس مسئلے میں دو رائیں ہو سکتی ہیں ؟؟؟؟؟ غلام کا کام تو بس حکم ماننا ہے۔۔۔۔۔۔بہت پہلے سنا تھا 2500 کلومیٹر تک کوئی میزائل بنا لیا ہے پاکستان نے۔ کیا زیادہ سے زیادہ حد ضرب 2000 کلومیٹر ہی ہے اس وقت پاکستان کے میزائلوں کی؟
اسلحہ ہونا امن کی ضمانت ہے۔ ہم جس وار فری دنیا کی بات کرتے ہیں وہ صرف خوابوں میں ہی ممکن ہے۔ ہمیں تو بڑا سیدھا سا حکم ہے کہ گھوڑے تیار رکھو۔ دشمن پوچھ کر حملہ تو نہیں کرتا۔
غلط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلحہ ہونا امن کی ضمانت ہے۔ ہم جس وار فری دنیا کی بات کرتے ہیں وہ صرف خوابوں میں ہی ممکن ہے۔ ہمیں تو بڑا سیدھا سا حکم ہے کہ گھوڑے تیار رکھو۔ دشمن پوچھ کر حملہ تو نہیں کرتا۔