نگار ف
محفلین
جزاک اللہ نگار ف
بہت اعلیٰ اور مدلل تحریر ہے۔ لیکن بات وہ ماننے اور نہ ماننے کی ہے۔ جو کفار ہیں، ان کی تو بات ہی الگ ہے، لیکن ہم میں سے بہت سے (نام نہاد ) مسلمان بھی ایسے ہیں کہ جہاں کہیں قال اللہ اور قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (قرآن و حدیث) کی بات آئی، ان کا ”موڈ آف“ ہوجاتا ہے۔ اور وہ شعائراسلام اور اسلامی تعلیمات کو ”طالبان، القاعدہ، مولوی ملا “ کی معرفت برا بھلا کہنے لگتے ہیں
احسنت!