ظفری ۔ پاکستانی ۔شگفتہ۔ ضبط ۔قیصرانی ۔باجو ۔ شمشاد صاحب۔ماہ وش۔ دوست ۔فرزانہ ۔جاوید ۔ماوراء اور امن بہت شکریہ آپ سب کی مبارکباد کا
ماوراء اور شمشاد صاحب ماہ وش نے ٹھیک کہا ہے لڑکیوں کی عمر نہیں پوچھتے
ماوراء تم کو تو پتہ ہے نا یہ بات
امن سالگرہ کا دن اچھا گزرا ،فرینڈز ،کزنز اور گھر میں سب کی وِشز ملیں ۔گفٹ میں، بڑے بھائی نے 2 سوٹ گفٹ کیئے ،دوسرے بھائی نے مستنصر کا ایک ناول دیا ، اور سب سے چھوٹے نے حاتم طائی کی قبر پر کک مارتے ہوئے 1000 روپے دیئے ہیں جس کے بعد اُس کا خیال ہے کہ اُس کا خزانہ خالی ہوگیا ہے
اور میری دوست اور کزن کی طرف سے کارڈز ملے ہیں ۔اور امّی نے کیک ۔ پِزا اور بروسٹ منگوایا تھا ۔یہ تھا احوال سالگرہ کا