عثمان
محفلین
اللہ تعالی صحت و تندرستی دے۔اللہ پاک آپ سب کی دعائیں قبول کرے ۔۔۔ حجاب بہت پریشان لگتی ہے ۔۔ آج بھی اس سے پوچھا تو اس نے کہا دعا کرو سارہ ۔۔
کافی دنوں سے ان کا بلاگ بھی اپ ڈیٹ نہیں ہوا۔
اللہ تعالی صحت و تندرستی دے۔اللہ پاک آپ سب کی دعائیں قبول کرے ۔۔۔ حجاب بہت پریشان لگتی ہے ۔۔ آج بھی اس سے پوچھا تو اس نے کہا دعا کرو سارہ ۔۔
دعائے صحت کے علاوہ ان تک پیغام پہنچا دیجیے گا کہ قارئین بلاگ اور صاحبہ بلاگ کو مِس کر رہے ہیں۔اس کی امی ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہے تو وہ بھی ان کے ساتھ وہیں ہوتی ہے ۔۔۔
وعلیکم السلام۔۔۔ابھی تک کوئی تسلی بخش امپروومینٹ نہیں ہے روز ہی تقریباً پوچھتی ہوں ۔۔۔آپ کی طرف سے بھی پوچھ لوں گی ۔۔
وعلیکم السلام۔۔۔ابھی تک کوئی تسلی بخش امپروومینٹ نہیں ہے روز ہی تقریباً پوچھتی ہوں ۔۔۔آپ کی طرف سے بھی پوچھ لوں گی ۔۔
شکریہ سارہ اور فہیم۔ ہم سب ان کے لئے بہت زیادہ دعا کر رہے ہیں۔وعلیکم السلام
فرحت آپی لاسٹ جو مجھے معلوم ہوا
اس میں حجاب نے یہ کہا کہ بس دعا کروں کہ ان کے گھر کی رونق قائم رہے۔
بس یہی کہا اس نے۔
آپ بھی دعا کریں کہ اللہ بہتر کرے سب۔ آمین