حج پرانے وقتوں میں

تعبیر

محفلین
سوری سوری مجھے پوسٹس تو بہت ساری تصویریں کرنی ہیں پر اس پوسٹ کے بعد یہیں پر ہاتھ روکتی ہوں۔ ویسے کچھ کسر کل کی بھی نکالنی ہے نا تبھی :laugh:


untitled1-19.jpg


untitled2-20.jpg


untitled3-18.jpg


untitled4-19.jpg
 

مکی

معطل
اس زمانے میں والدین نے مجھے گود میں اٹھا کر حج کیا تھا.. اس زمانے کے لوگوں کی بھی کیا ہمت تھی..
 

تعبیر

محفلین
نہیں کوئی بات نہیں.. میں شاید اب واقعی بہت پرانا ہوگیا ہوں..

سوری میرا مطلب آپ کو ہرٹ کرنا نہیں تھا

ویسے بھی کہتے ہیں کہ اولڈ از گولڈ

نئے اور پوانے کا تعلق ہماری سوچ سے ہے۔آپ کا ذکر سنا تھا یہیں آج اپ سے بات بھی ہو گئی
 

مکی

معطل
نہیں میں بیمار قطعی نہیں ہوں بلکہ اچھا خاصہ ہٹا کٹا ہوں.. بس ذرا مکہ کی پرانی تصاویر دیکھ کر جذباتی ہوگیا تھا کہ انہی گلیوں میں کبھی کھیلا کودا کرتے تھے.. حج اتنے کیے ہیں کہ اب یاد بھی نہیں..
 

تعبیر

محفلین
اوہ میں بھی نا محفل میں ہمیشہ learner drivers کی طرح آتی ہوں ادھر ادھر دیکھتی نہیں ہوں بس سیدھا سیدھا چلتی چلی جاتی ہوں۔ ہی ہی ہی ابھی دیکھا کہ آپ تو ریاض سے ہیں

یں نے بیمار والی بات آپ کا موڈ دیکھ کر پوچھی تھی

خوش رہیں اور اس کے ساتھ ہی اللہ حافظ
 

ابوشامل

محفلین
بہت نایاب تصاویر ہیں۔ پیش کرنے کا شکریہ تعبیر،
لیکن نجانے کیوں مجھے حج کے زمانہ کی نہیں لگ رہیں، حج کے موقع پر اور اتنا کم رش؟
 

پپو

محفلین
تعبیر جی آپ واقعی کوئی اچھی ؛؛کھوجی؛؛ ہیں میرا مطلب کھوجنے سے ہے بہت نادر تصاویر ہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
میرے والد بتاتے ہیں‌کہ ان کے والد کے زمانے میں حج کرنے لوگ یہاں سے پیدل جاتے تھے۔ عموماً سال یا دو سال بعد جا پہنچتے تھے۔ اسی طرح مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے بے شمار افراد پانی نہ ملنے کے سبب ہلاک ہو جاتے تھے کہ یہ سارا سفر پیدل اور بغیر سائے کے ہوتا تھا

سعودی حکمرانوں کے بارے یہ بات بہت اچھی ہے کہ انہوں نے ہر ممکن طور پر حجاج کو سہولیات دینے کی کوشش کی ہے
 

تعبیر

محفلین
لیکن نجانے کیوں مجھے حج کے زمانہ کی نہیں لگ رہیں، حج کے موقع پر اور اتنا کم رش؟

ہان ابو شامل مجھے آخری والی تصویر پر شک ہے مجھے اس بارے میں بھی کہنا ہے کہ حج پر خوشبو والیکوئی بھی چیز استعمال کرنا منع ہے پھر یہ شیشہ کیسے پی رہے ہیں :confused:



جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت عمدہ تصاویر ہیں تعبیر سسٹر

شکریہ :)یہاں آنے اور جواب دینے کا بہت بہت شکریہ
 
Top