جب حج سردیوں میں آئیں گے، ہم تب ہی جائیں گے۔ فی الحال تو حج مزید گرمیوں کے مہینوں میں داخل ہو رہا ہے۔عارف صاحب کیا آپ حج ادا کرنے گئے ہیں؟ ویسے حرم کعبہ کا منظر ہی بدل چکا ہے نئی تعمیرات ہو چکی ہیں ،نئے منصوبے پایا تکمیل کی طرف روادواں ہیں ۔دس سال پہلے جب میں گیا تھا تو منظر کچھ اور تھا آج کچھ اور ہے نئی تعمیرات کی وجہ سے۔
آپ کب گئے تھے؟بہت خوبصورت یادیں تازہ ہوگئی یہ مناظر دیکھ کر
میں 2009 میں حج کرنے گیا تھاآپ کب گئے تھے؟