حج 2014

سید فصیح احمد

لائبریرین
سبحان اللہ !! :) :) ۔۔۔ جزاک اللہ خیر عارف بھائی ! ۔۔۔۔ اللہ رب العزت تمام حج کی سعادت حاصل کرنے والوں کا حج قبول فرما ! آمین!
 
ساقی۔

محفلین
ماشا اللہ ۔ کیا دل خوش کن منظر ہے ۔ سبحان اللہ۔
عارف صاحب کیا آپ حج ادا کرنے گئے ہیں؟ ویسے حرم کعبہ کا منظر ہی بدل چکا ہے نئی تعمیرات ہو چکی ہیں ،نئے منصوبے پایا تکمیل کی طرف روادواں ہیں ۔دس سال پہلے جب میں گیا تھا تو منظر کچھ اور تھا آج کچھ اور ہے نئی تعمیرات کی وجہ سے۔
 
عمر سیف

محفلین
سبحان اللہ ۔۔
ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز
نہ کوئی بندہ رہا اور نہ هی کوئی بندہ نواز ۔۔۔
 
arifkarim

معطل
عارف صاحب کیا آپ حج ادا کرنے گئے ہیں؟ ویسے حرم کعبہ کا منظر ہی بدل چکا ہے نئی تعمیرات ہو چکی ہیں ،نئے منصوبے پایا تکمیل کی طرف روادواں ہیں ۔دس سال پہلے جب میں گیا تھا تو منظر کچھ اور تھا آج کچھ اور ہے نئی تعمیرات کی وجہ سے۔
جب حج سردیوں میں آئیں گے، ہم تب ہی جائیں گے۔ فی الحال تو حج مزید گرمیوں کے مہینوں میں داخل ہو رہا ہے۔ :(
تب تک مکہ کا نقشہ ہی تبدیل ہو چکا ہوگا۔ ایک قدیم روحانی شہر سے جدید میٹروپولیس بن جائے گا۔
 
Top