پھول لگا کر مغلیہ اسٹائل!!!
سید عمران محفلین مئی 15، 2019 #23 سبزہ، درخت، پہاڑ، برف اور پانی۔۔۔ یہ سب مل جائیں تو ہوجائے حسین زندگانی!!!
سید عمران محفلین مئی 15، 2019 #30 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: مطلب بھیا اب آپ پرائے مال پر اپنے نام کا لیبل لگا کر مارکیٹ میں پیش کریں گے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں کریں گے۔۔۔ کرلیں جو کرنا ہے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: مطلب بھیا اب آپ پرائے مال پر اپنے نام کا لیبل لگا کر مارکیٹ میں پیش کریں گے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں کریں گے۔۔۔ کرلیں جو کرنا ہے!!!
سید عمران محفلین مئی 15، 2019 #31 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: زبردست بہت عمدہ فوٹوشارٹ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سید عمران محفلین مئی 15، 2019 #35 پھر نظر میں پھول مہکے، دل میں پھر شمعیں جلیں پھر تصور نے لیا اس بزم میں آنے کا نام
جاسمن لائبریرین فروری 28، 2020 #36 تصاویر کا ایک مضمون لگ رہا ہے کہ جس کے سب حصے پیارے ہیں اور آخری حصہ بھی بہت خوبصورت ہے۔