محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
ضمیر جعفری
کوئی نام بروقت ذہن میں ہی نہیں آ رہا، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہم کتنے بے ادب ہیں۔
کوئی نام بروقت ذہن میں ہی نہیں آ رہا، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہم کتنے بے ادب ہیں۔
علامہ شبلی نعمانیشبلی نعمانی
سید ضمیر جعفریضمیر جعفری
جنہوں نے شعراء اور ادباء کو پڑھا ہو ان کو نام بھی یاد رہتے ہیں۔یہ ادب سے زیادہ حافظے کا مسئلے لگ رہا ہے۔ بادام کھایا کریں۔
جنہوں نے شعراء اور ادباء کو پڑھا ہو ان کو نام بھی یاد رہتے ہیں۔
ہمارے خیال میں شبلی نعمانی ش میں آئیں گے ، علامہ ہونے کی وجہ سے ع میں نہیں
یقیناً "ض" میںاور ضمیر جعفری؟
طارق شاہط سے کوئی نام نہیں سوجھ رہا۔۔۔!
محمد طٰہ خانطہ
پشاور کے مشہور ادیب پورا نام یاد نہیں