بارہویں سالگرہ حروفِ تہجی کے اعتبار سے ادباء و شعراء کی فہرست

السلام علیکم
ایک چھوٹا سا کھیل بارہویں جشن سالگرہ پر، اردو ادباء و شعراء (کے ناموں) کی ایک فہرست بناتے ہیں اردو حروف تہجی (کی ترتیب)کے اعتبار سے۔ کرنا یہ ہے کہ ایک وقت میں ایک حرف سے ایک ہی نام لکھنا ہے۔ اگر آپ کو کسی حرف سے شروع ہونے والے ایک سے زائد نام معلوم ہیں تو ایک ہی پیغام میں تمام نام نہیں لکھنے بلکہ اس حرف کی باری دوبارہ آنے پر(مزید ایک نام) لکھنا ہے۔ تو پھر آغاز کرتے ہیں:

آغا حشر کاشمیری

(نوٹ: جو نام اس لڑی میں شامل ہوتے جائیں گے وہ میں پہلے مراسلے میں تدوین کر کے فہرست میں شامل کرتی جاؤں گی تاکہ اعادہ سے بچا جا سکے۔)

حروف تہجی کھیل:پہلا دور

  1. آغا حشر کاشمیری
  2. اعجاز عبید
  3. اثر بہرائچی
  4. بلھے شاہ
  5. بیدم وارثی
  6. پروین شاکر
  7. پیرزادہ قاسم
  8. تابش دھلوی
  9. ٹیگور، رابندر ناتھ
  10. ثروت حسین
  11. جاوید اختر
  12. جمیل جالبی
  13. چکبست برج نرائن
  14. جاوید اقبال
  15. حمید کاشمیری
  16. خمار بارہ بنکوی
  17. حسرت موہانی
  18. دلاور فگار
  19. ذوق
  20. رانا سعید دوشی
  21. ریاض مجید
  22. زہرا نگار
  23. سرور بارہ بنکوی
  24. شبلی نعمانی
  25. شان الحق حقی
  26. صابر ظفر
  27. ضمیر جعفری
  28. طارق شاہ
  29. طاہر آفریدی
  30. ظہیر کاشمیری
  31. عزیز احمد
  32. غالب
  33. فہمیدہ ریاض
  34. فراز احمد فراز
  35. قتیل شفائی
  36. کشور ناہید
  37. میر تقی میر
  38. محمد طٰہ خان
  39. ن م راشد
  40. واصف علی واصف
  41. ہاشم ندیم
  42. یاور ماجد
دوسرا دور
  1. آبرو شاہ مبارک
  2. انور مسعود
  3. امجد اسلام امجد
  4. بانو قدسیہ
  5. پرویز بلگرامی
  6. تلوک چند محروم
  7. تبسم کاشمیری
  8. ٹیگور
  9. ثاقب لکھنوی
  10. جمیل الدین عالی
  11. چراغ حسن حسرت
  12. حبیب جالب
  13. خالد اختر
  14. دانش نذیر دانی
  15. ذکیہ غزل
  16. راحت اندوری
  17. زاہدہ حنا
  18. سمیرا شریف طور
  19. شمس الرحمان فاروقی
  20. صبا اکبر آبادی
  21. ضیاءالحق قاسمی
  22. طاہر جاوید مغل
  23. ظریف لکھنوی
  24. علیم الحق حقی
  25. غلام عباس
  26. فرحت اللہ بیگ
  27. فرحت عباس شاہ
  28. قدرت اللہ شہاب
  29. قرۃ العین حیدر
  30. قمر اجنالوی
  31. کلیم عاجز
  32. گلزار ( سمپیورن سنگھ)
امرتا پریتم
 
Top