عارف بھائی میںنے اسکین فونٹ کو اچھی طرح سے استعمال کیا ہے مجھے اسمیں ایسی کوئی آپشن نہیںملی ہے جسکو سیلیکٹ کرنے سے تمام گلفس ایک ہی سائز میںٹریس ہوسکیں ۔مجید آپ اسکین سافٹ پر کچھ تجربات کرکے فراہم کریں۔ ہو سکتا ہے اس میں ایک ہی سائز پر تمام گلفس ٹریس کرنے کی آپشن موجود ہو!