محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
170 کتنا فی صد ہے 185 کا؟
اس سوال کو حل کرنے کا آسان ترین طریقہ کیا ہے؟
170 کتنا فی صد ہے 185 کا؟
اس سوال کو حل کرنے کا آسان ترین طریقہ کیا ہے؟
314 جواب آرہا ہے۔185 کو 100 سے تقسیم کر کے جواب کو 170 سے ضرب دے دیں۔
یہ تو پھر غلط جواب ہوا نا؟ سو سے کم کم آنا چاہیے نا جواب تو۔
(185÷170)×100
بھائیو اس طرح بتائیے نا جس طرح شمشاد بھائی نے بتایا ہے۔۔۔ مجھ جیسے بے پڑھے لکھوں کو یہ طریقہ کہاں سے سمجھ میں آئے گا۔آسان طریقہ:
(170/185)×100 = 91.89 فی صد
یہ ہوئی نا بات ۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔170کو 100 سے ضرب دے کر 185 پر تقسیم کردیں!!!!
بھائیو اس طرح بتائیے نا جس طرح شمشاد بھائی نے بتایا ہے۔۔۔ مجھ جیسے بے پڑھے لکھوں کو یہ طریقہ کہاں سے سمجھ میں آئے گا۔
جی اب ہوئی نا آسانی۔طریقہ یہ ہے کہ جس نمبر ،مثلاً "الف"، کا فی صد تناسب جس نمبر، مثلاً "ج"، کیساتھ نکالنا ہوتا ہے تو الف کو ج پر تقسیم کرتے ہیں اور پھر 100 سے ضرب دے دیتے ہیں۔