فرخ
محفلین
السلام وعلیکم
ہمارے کالج میںحساب کے مضمون پڑھانے والے پروفیسر شاکر صاحب (اللہ تعالٰی انہیںکروٹ کروٹ جنت الفردوس میں رکھے۔ آمین، ثم آمین) نے ایک مرتبہ ہمیںیہ خط سنایا۔جو ہم سب نے پھر ان سے لکھوانے کے لیئے اصرار کیا جو انہوں نے پھر لکھوایا۔ اور یہ آج میری پرانی ڈائری میں سے نکل آیا
آپ بھی ملاحظہ کیجئے۔
ميں چاہتا ہوں کہ مجھے آپکے مخروطي دل کے کسي کونے ميں جگہ مل جائے?
فقط
آپکا
Angle θ.
(زاویہ تھیٹا)
والسلام
فرخ
ہمارے کالج میںحساب کے مضمون پڑھانے والے پروفیسر شاکر صاحب (اللہ تعالٰی انہیںکروٹ کروٹ جنت الفردوس میں رکھے۔ آمین، ثم آمین) نے ایک مرتبہ ہمیںیہ خط سنایا۔جو ہم سب نے پھر ان سے لکھوانے کے لیئے اصرار کیا جو انہوں نے پھر لکھوایا۔ اور یہ آج میری پرانی ڈائری میں سے نکل آیا
آپ بھی ملاحظہ کیجئے۔
حساب کے طالب علم کا محبت نامہ۔۔۔۔۔
ميں آپکے مکعب نما بنگلے کے سامنے متسطيل نما فٹ پاتھ پر بيٹھا آپکو 45 کا زاويہ عروج بناتے ہوئے ديکھ رہا تھا.اتنے ميں آپ بھي 45 کا زاويہ نزول بناتے ہوئے مجھے ديکھتيں ہيں. آپکي نظروں کے تير ميرے مخروطي دل ميں لگتے ہيں اور 0.4mm کے رداس کے سوراخ کر ديتے ہيںميں چاہتا ہوں کہ مجھے آپکے مخروطي دل کے کسي کونے ميں جگہ مل جائے?
فقط
آپکا
Angle θ.
(زاویہ تھیٹا)
والسلام
فرخ