ابن توقیر
محفلین
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچّھا ہے
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچّھا ہے
"دل کے بہلانے کو "یا "دل کے خوش رکھنے کو "میں سے اصل کیا ہے؟ کہیں" دل کے بہلانے کو" پڑھنے کو ملا اور زیادہ تر "دل کے خوش رکھنے کو"۔تابش بھیا کی اپلیکیشن میں بھی "دل کے خوش رکھنے کو "ملا ہے۔