فاتح
لائبریرین
بہت شکریہ برادرم۔ یہ واقعی سراسر نیرنگ خیال کی محبت ہے۔ہمیشہ کی طرح لاجواب۔۔۔ ۔بہت خوب فاتح برادر
آج نیرنگ بھی کمال کر رہے ہیں۔۔۔ ہمیں فاتح برادر کی وہ وہ غزلیں پڑھا رہے ہیں جو ہم نے نہیں پڑھی تھی
نیرنگ برادر آپ کا بھی شکریہ
بہت شکریہ برادرم۔ یہ واقعی سراسر نیرنگ خیال کی محبت ہے۔ہمیشہ کی طرح لاجواب۔۔۔ ۔بہت خوب فاتح برادر
آج نیرنگ بھی کمال کر رہے ہیں۔۔۔ ہمیں فاتح برادر کی وہ وہ غزلیں پڑھا رہے ہیں جو ہم نے نہیں پڑھی تھی
نیرنگ برادر آپ کا بھی شکریہ
بہت شکریہ برادرم فراز۔ جیتے رہوواہ واہ
بہت ہی خوب استاد محترم ، کیا الفاظ کا سحر طاری کیا آپ نے
کائناتوں کا سفر کیسے ہو لمحوں پہ محیط
خواب در خواب فقط عشق کو چلتا دیکھوں
شکریہ شکریہ شکریہواہ واہ واہ
فاتح بھائی کا اک شعر نظروں سے گزرا۔۔۔ تو دل کیا کہ کیوں نہ اس کمال شعر کے خالق کی تمام کی تمام تخلیقات پڑھیں جائیں۔۔۔ اور بس ہوگئے شروع۔۔۔ شکریہ تو فاتح بھائی کا کریں جو اس قدر کمال تخلیقات کے خالق ہیں۔۔۔ہمیشہ کی طرح لاجواب۔۔۔ ۔بہت خوب فاتح برادر
آج نیرنگ بھی کمال کر رہے ہیں۔۔۔ ہمیں فاتح برادر کی وہ وہ غزلیں پڑھا رہے ہیں جو ہم نے نہیں پڑھی تھی
نیرنگ برادر آپ کا بھی شکریہ
موجِ قدح میں غرق ہیں مجذوب مست حالوہ مہمیز کرنے والا ایسا کون سا شعر تھا بھائی؟
خاکسار کی ایک تازہ غزل احباب کی بصارتوں کی نذر:
حُسن ایسا کہ تجلّی کو مچلتا دیکھوں
نُور سا نُور درِ طُور مَیں ڈھلتا دیکھوں
اس کے قامت سے قیامت پہ بھی آ جائےقیام
گرمیِ دید سے ہر سنگ پگھلتا دیکھوں
وہ تصوّر کہ سمائے نہ کسی کون و مکاں
پیرہن رنگ کروں، نقش بدلتا دیکھوں
کائناتوں کا سفر کیسے ہو لمحوں پہ محیط
خواب در خواب فقط عشق کو چلتا دیکھوں
دُودِ ہستی نے بنایا ہے عجب عکسِ وجود
خود کو اپنی ہی حدوں سے میں نکلتا دیکھوں
جتنا دامن کو جھٹکتا ہوں، گریزاں اس سے
بُوئے گُل ہے کہ اسے ساتھ ہی چلتا دیکھوں
کوئی ہے، جو مجھے مجھ سے بھی بچائے، پَل پَل
گرتے گرتے بھی ہر اک گام سنبھلتا دیکھوں
(فاتح الدین بشیرؔ)
بہت شکریہ تابش بھائی۔
نوازش ہے آپ کیدُودِ ہستی نے بنایا ہے عجب عکسِ وجود
خود کو اپنی ہی حدوں سے میں نکلتا دیکھوں
بے مثال۔
بے حد ممنون ہوںواہ واہ واہ۔ ۔ ۔ ۔ بہت عمدہ۔
شکریہ بیٹا۔ جیتی رہوواہ واہ کیا کہنے بھیا۔۔واہ
یہ والی تو بہت آسان تھی مجھے پوری سمجھ آگئیشکریہ بیٹا۔ جیتی رہو
بہت شکریہ بلال۔ جیتے رہوواہ واہ
سبحان اللہ
فاتح بھائی! کمال غزل ہے! ایک سے بڑھ کر ایک ہیں تمام اشعار
کیا کہنے!
اہاں۔۔۔ اب میں بولوں کہ نہ بولوں؟یہ والی تو بہت آسان تھی مجھے پوری سمجھ آگئی