کیا شعر کہا میاں ۔ بے حد اعلی۔
ظہیراحمدظہیر لائبریرین دسمبر 30، 2016 #22 راحیل فاروق نے کہا: کیا ہوا رات دل کی گلیوں میں چور تھا، کوتوال تھا، کیا تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا اچھا کہا ہے راحیل بھائی !! بہت خوب!! سرگوشی: ویسے اچھی لوٹنیاں کھائی ہین!
راحیل فاروق نے کہا: کیا ہوا رات دل کی گلیوں میں چور تھا، کوتوال تھا، کیا تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا اچھا کہا ہے راحیل بھائی !! بہت خوب!! سرگوشی: ویسے اچھی لوٹنیاں کھائی ہین!
ڈاکٹرعامر شہزاد معطل جنوری 3، 2017 #23 راحیل فاروق نے کہا: جو صدا اس کے در پہ کر آئے آہ تھی یا سوال تھا، کیا تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب راحیل بھائی ۔۔ ہمیشہ کی طرح ہی لاجواب غزل
راحیل فاروق نے کہا: جو صدا اس کے در پہ کر آئے آہ تھی یا سوال تھا، کیا تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب راحیل بھائی ۔۔ ہمیشہ کی طرح ہی لاجواب غزل
عاطف ملک محفلین جنوری 3، 2017 #25 راحیل فاروق نے کہا: کیا ہوا رات دل کی گلیوں میں چور تھا، کوتوال تھا، کیا تھا؟ کھو دیے پر ملال ہے، کیوں ہے؟ دل تمھارا ہی مال تھا، کیا تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لاجواب!بے مثال! بہت خوب راحیل فاروق بھائی! پڑھائی کی ساری تھکاوٹ دور کر دی! ڈھیروں دعائیں!
راحیل فاروق نے کہا: کیا ہوا رات دل کی گلیوں میں چور تھا، کوتوال تھا، کیا تھا؟ کھو دیے پر ملال ہے، کیوں ہے؟ دل تمھارا ہی مال تھا، کیا تھا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لاجواب!بے مثال! بہت خوب راحیل فاروق بھائی! پڑھائی کی ساری تھکاوٹ دور کر دی! ڈھیروں دعائیں!