تعارف حسن جا وید کا تعارف

حسن جاوید

محفلین
بلال بھائی آپ تو مائنڈ ہی کر گے ہیں..
میں نے تو کہا تھا کہ چلو مجھے اتنی محنت نہ کرنا پرے باری باری سب کو ویو نہ کروں ..
لیکن آپ نے تو الکچر ہی دے دیا ہے
الکچر دینے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بلال بھائی نے مائینڈ نہیں کیا۔

آپ کو ایک مشورہ دیا ہے انہوں نے۔

وہ بہت پرانے رکن ہیں اس لیے ایسا کہا ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بھائی آپ کو اردو لکھنے میں شاید کوئی پرابلم ہورہا ہے:rolleyes:
ویسے شمشاد لالہ یہاں کے منتظمِ اعلٰی ہیں۔۔۔
 

حسن جاوید

محفلین
اگر اردو لکھنے میں کوئی پرابلم ہوتی تو میں آج مسج لکھتا ہی نہ.
شمشاد بھائی ہمارے لئے تو ابھی نئے ہی ہیں اور ہم انکے لئے منتظمِ اعلٰی ہوں گے ہم نے کون سا انکار کیا ہے
 

حسن جاوید

محفلین
دنیا میں سب ایک دوسرے سے بڑھ کر ہیں ...
کوئی کسی سے کم نہیں ..
سب میں اپنا ایک ہنر ہوتا ہے اور اسے دکھانے کا انداز الگ ...
آپ کی نظر میں شاید شمشاد بھائی سے بڑھ کر کوئی اور اس محفل میں نہ ہو
لیکن میری نظر میں ہر کوئی ایک ہے جس کے پاس اپنا کوئی ہنر ہے جسے وہ اپنی زندگی کا مقصد سمجھتا ہے.
 

حسن جاوید

محفلین
شمشاد بھائی حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔۔
چلو اسی بھانے آپ سے گپ شپ تو ہوئی آپ سے ہمیں بھی سنہری موقعہ ملا۔۔
 

حسن جاوید

محفلین
بھائی آپ یہاں 2005 کے آئے ہوئے ہیں
اور مجھے آئے ہوئے ایک ماہ بھی نہیں ہوا
آہستہ آہستہ ٹھیک ہو جائے گی۔ انشااللہ۔۔
 

حسن جاوید

محفلین
شمشاد بھائی ab آپ کا میرے اوتار کے بارے میں کیا کہنا ہے؟
اگر آپ دوسری روشنی کے بارے میں بات کر رہے تھے تو یہ ایچ لکھا ہے .
 

حسن جاوید

محفلین
vertical_turn_by_alltelleringet.jpg
 

حسن جاوید

محفلین
یہ تصاویر یہاں لگانے کا کوئی خاص مقصد ہے کیا؟
مجھے اس میں محنت نظر آئی ۔۔ اس میں ڈیزائنگ کا کام ہوا ہے۔
میرا دل کر رہا ہے کہ میں بھی کوئی دھاگہ شروع کروں لیکن میرا ابھی اچھے طریقے سب سے تعارف نہیں ہوا۔
آپ ہی کوئی طریقہ بتائیں۔
 
Top