حسن محمود جماعتی
محفلین
بہت شکریہ عثمان بھائی۔مبارک ہو!
بہت شکریہ عثمان بھائی۔مبارک ہو!
بہت بہت شکریہ آپا!بہت بہت مبارک ہو۔
قبلہ خوب کیا کہنے ہیں آپ کے۔ سب سے پہلے تو آپ کو محفل واپس آنے پہ خوش آمدید! آپ کی محبتوں پر سراپا سپاس ہوں بہت بہت شکریہ زیدی بھائی!صحیح ہے حسن بھائی ہم تو آپ کے لئے آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل کی طرح ہوگئے ...پھر بھی ہم ڈھونڈھتے ہوئے مبارک بعد دینے آگئے . . .
مبروک یا ہزاری
احباب بہت بہت شکریہ آپ کا۔مبروک یا اخی!
" کنوں " , چوہدری جی ؟ سانوں بھی دسو،دوستا!سوہنی گل اے۔۔۔۔ خوش کیتا جے۔
بس ایس پیار خلوص اچ 'اونہوں' نا بھل جائیو ۔۔۔۔اوہو ای۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی مابدولت برادرم محمد امین صدیق صاحب کا صمیم قلب سے شکریہ ادا کرتا ہے۔ایک ہزاری منصب پر فائز ہوجانے کے اعزاز پر مابدولت برادرم حسن محمود جماعتی کوقلب کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
بہت شکریہ محترممیری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک باد
دعا ہے کہ یوں ہی محفل میں خوشیاں بکھیرتے رہیں آمین ۔۔
قبلہ یہ آپ کا بڑا پن ہے.... یہ پڑھ کے میں گڑا جا رہا ہوں.... سر سدا سلامت شاد آباد رہیں....حسن محمود سے رکھ رکھاؤ اور محبت والے لوگ کم ہی ہوتے ہیں۔
اللہ اُنہیں شاد آباد رکھے۔
شکریہ یوسف سلطان بھائی
بہت شکریہ ہادیہ رانی...ہاہ۔۔۔
میں نے مبارک باد دی ہی نہیں تھی۔ میں سمجھی میں نے دی ہے
بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔
آپ کا تھریڈ نہیں مل رہا ۔ صبر والا؟بہت شکریہ ہادیہ رانی...
آپ نے صبر و تحمل سے اپنے پیپرز دے لیے ہیں؟ کیسے ہوئے.آپ کا تھریڈ نہیں مل رہا ۔ صبر والا؟
رزلٹ پر پتہ چلے گا۔آپ نے صبر و تحمل سے اپنے پیپرز دے لیے ہیں؟ کیسے ہوئے.