امیداورمحبت
محفلین
بہت اچھی نظم ہے ۔ ۔گہرا اثر چھوڑتی ہوئی
کچھ نہیں ایسے ہی ہنسی آگئی تھی۔۔۔انیس الرحمن بھائی، اس میں بھلا ہنسنے والی کیا بات تھی؟
کچھ نہیں ایسے ہی ہنسی آگئی تھی۔۔۔
جہاں زاد، میں آج تیری گلی میں
یہاں رات کی سرد گوں تیرگی میں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کے شعروں کی تشریح کوئی برائے مہر بانی کر دے۔
اس کے مشکل الفاظ کےمعنی نہیں آ رہے۔