مبارکباد حسن کو سالگرہ مبارک

محمد وارث

لائبریرین
بہت شکریہ وارث بھائی آپ سے انشاءاللہ لائبریری میں جلد ہی ملاقات ہوگی بس یہ تھوڑا امتحانات سے فراغت پا لوں۔

کیوں نہیں، بہت خوشی ہوگی آپ کو لائبریری میں دیکھ کر۔ ویسے میں نے خود چھٹیاں لی ہوئی ہیں آج کل لائبریری سے :)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
محترم جناب حسن علوی صاحب آپ کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کے ہرموڑ پر کامیاب فرمائے آمین
 

جیہ

لائبریرین
آپیہ آپ سے بولنا نہیں تھا مگر چلیئے جانے دیا کیا یاد کریں گی:) آپکا بہت بہت شکریہ مجھ سے صرف 5 مہینے بڑی آپیہ ویسا میرا خیال تھا کہ آپ کوئی چالیس ایک تک کی ہونگی اب آگے خدا بہتر جانے:grin:

ہیں مجھے چالیس کا بنادیا۔ اب مجھے نہیں بولنا آپ سے۔ غضب خدا کا مجھ سے صرف 5 مہینے چھوٹے ہوکر مجھے آپیہ آپیہ کہہ رہا تھا۔ خبردار جو اب کبھی مجھےآپیہ کہا:mad: ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ظفری

لائبریرین
حسن ۔۔۔۔ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ میں اب تمہیں کیا دعائیں دوں‌کہ تمہی دیکھو کہ کچھ بزرگوں نے تمہیں کتنی اچھی اچھی دعائیں دیں ہیں ۔ میں بس ان کے جواب میں آمین کہتا ہوں ۔;)
 

شمشاد

لائبریرین
حسن خبردار جو آئیندہ سے انہیں آپیہ کہا، یہ تمہاری آپیہ تھوڑا ہی ہیں۔
آئیندہ سے نانی اماں کہا کرو۔
 

حسن علوی

محفلین
ہیں مجھے چالیس کا بنادیا۔ اب مجھے نہیں بولنا آپ سے۔ غضب خدا کا مجھ سے صرف 5 مہینے چھوٹے ہوکر مجھے آپیہ آپیہ کہہ رہا تھا۔ خبردار جو اب کبھی مجھےآپیہ کہا:mad: ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج پھر ڈانٹ دیا:(:(
آپیہ تو آپ کو احترامً کہتا ہوں آپیہ جییییییییییییییی۔
اس دن بھی چُپ کرا دیا تھا اور آج بھی ڈانٹ پلا دی آخر میرا قصور کیا ھے؟
شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدد:(
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم حسن آپ کے لیے بہت سی دعائیں ۔ کیسی رہی سالگرہ چھوٹے بھائی گھر سے دور


وعلیکم السلام شگفتہ آپی،
بہت بہت شکریہ ان بہت سی دعاؤں کےلیئے جن کی مجھے بہت ضرورت ھے:)
سالگرہ منائی نہیں بس کتابوں میں ہی گزری۔ البتہ گھر اور گھر واولوں سے دوری کا احساس بہت شدت سے ہوا۔
 

حسن علوی

محفلین
حسن ۔۔۔۔ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ میں اب تمہیں کیا دعائیں دوں‌کہ تمہی دیکھو کہ کچھ بزرگوں نے تمہیں کتنی اچھی اچھی دعائیں دیں ہیں ۔ میں بس ان کے جواب میں آمین کہتا ہوں ۔;)


بہت شکریہ ظفری بھائی آپکا۔ جیہ آپی نے جو کچھ کہا اس پر آمین مت کہیئے گا نہیں تو میری شامت پکی ھے۔
اور کیا آپ ان بزرگوں کی نشاندہی کریں گے؟؟؟:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
آج پھر ڈانٹ دیا:(:(
آپیہ تو آپ کو احترامً کہتا ہوں آپیہ جییییییییییییییی۔
اس دن بھی چُپ کرا دیا تھا اور آج بھی ڈانٹ پلا دی آخر میرا قصور کیا ھے؟
شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مدد:(

معاف کرنا بھائی میں تمہاری کوئی مدد نہیں کر سکتا، نہیں تو نانی اماں مجھے بھی ڈانٹ دیں گی۔
 

محمد وارث

لائبریرین
السلام علیکم وارث بھائی ، آپ کی چھٹی کی درخواست کہاں ہے :)


وعلیکم السلام بہن جی، چھٹیاں تو حسبِ عادت بغیر درخواست کے ہی کرتا ہوں ہر جگہ :) لیکن اصل وجہ ہے سردی اور آپکی بھابھی اس سردی میں مزید اضافے کی مسلسل دعائیں مانگ رہی ہے :)
 

محسن حجازی

محفلین
حسن آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو اللہ کرے نیا سال آپ کے لیے نئی کامیابیاں لے کر آئے۔ آمین ثم آمین۔ تاخیر کے لیے معذرت۔
 
Top