حسیب
محفلین
مابدولت بھی قلب کی عمیق گہرائیوں سے حسیب بھائی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
بہت بہت شکریہمبارک ہو!
میں نے اآج تک کسی فورم پہ بھی تعارفی لڑی نہیں بنائیبغیر کسی تعارفی لڑی کے، پورے پانچ سال لگا کر حسیب بھائی نے ہزار مراسلے مکمل کر لیے۔
آپ کے لیے تو وکھری سی مبارکباد بنتی ہے
مبارکاں ہوون جے
بہت بہت شکریہ