حسینّ فطرت کی صبح صادق

حسینی

محفلین
حسین
icon_txt_as.gif
فطرت کی صبح صادق، حسین
icon_txt_as.gif
عصمت کی شب سہانی
خدا احد ہے حسین
icon_txt_as.gif
واحد ، نہ اس کا ثانی نہ اس کا ثانی

حسین
icon_txt_as.gif
کا جو شباب لکھوں ، تو ناز کرتی پھرے جوانی
حسین
icon_txt_as.gif
کو جو حسین کہ دوں ، تو حسن پر ہے یہ مہربانی

حسین
icon_txt_as.gif
یزدان کا ھنر ہے، حسین
icon_txt_as.gif
دین خدا کا گھر ہے
حسین
icon_txt_as.gif
کا ھے یھی تعارف، یہ علم کے در کے گھر کا در ہے


طالب دعا!!!
 

نایاب

لائبریرین
سبحان اللہ کیا خوب کہا ہے
حسین
icon_txt_as.gif
کا ھے یھی تعارف، یہ علم کے در کے گھر کا در ہے
 

سید زبیر

محفلین
سبحان اللہ
حسین
icon_txt_as.gif
کا جو شباب لکھوں ، تو ناز کرتی پھرے جوانی
حسین
icon_txt_as.gif
کو جو حسین کہہ دوں ، تو حسن پر ہے یہ مہربانی
جزاک اللہ
 
Top