حشرات الارض برقی خوردبین میں

طالوت

محفلین
برقی خوردبین کی مدد سے حشرات الارض کی لی گئیں تصاویر ۔ یقینا بڑے ہیبت ناک ہیں یہ جاندار ۔

شہد کی مکھی


کتوں کا خون چوسنے والا پسو (چچڑ)


مٹی کی جوؤں "Dust Mite"


بلیوں کا خون چوسنے والا پسو


آٹے کا کیڑا (سسری) "Flour Beetle"
 

طالوت

محفلین
یہ بھی آٹے کا کیڑا ہے ۔ شاید یہ سسری ہے انگریزی نام "Flour Mite"


پودوں کا رس چوسنے والا ایک پھدکنے والا کیڑا"Froghopper"


گھریلو مکھی


انسانی خون چوسنے والا پسو
 

طالوت

محفلین
شکریہ ۔
اس کیڑے کو تو میں آپ کے پالے گئے کتے کی گردن ، کانوں اور سر سے ہاتھوں سے کھین کھینچ کر الگ کرتا رہا ہوں ۔ ساتھ ڈرتا بھی کہ کہیں کتا ناراضگی کا اظہار نہ کر دے ۔
وسلام
 

تیشہ

محفلین
run.gif
 

دوست

محفلین
لو اب سمجھ آئی کہ ہالی ووڈ کے فلموں میں بلائیں اور عجیب و غریب مخلوقات کے ڈیزائن کہاں سے آتے ہیں۔
 

طالوت

محفلین
ساتویں یا شاید آٹھویں کا زمانہ تھا ۔ ہمارے پڑوس میں ایک محترمہ پری میڈیکل کر رہی تھیں اور ان کی خواہش پر دو دوست لال بیگ وغیرہ پکڑ کر دیا کرتے تھے تاکہ وہ انھیں اپنے تجربات کی بھینٹ چڑھا سکیں۔ اور میٹرک میں ہمیں بھی سالانہ امتحانات میں شیشے کے جارز میں ایسے ہی کچھ جاندار دینا پڑے ۔ ایسی کسی صورتحال سے اب تک واسطہ نہیں پڑا مانو؟
وسلام
 

عثمان

محفلین
ساتویں یا شاید آٹھویں کا زمانہ تھا ۔ ہمارے پڑوس میں ایک محترمہ پری میڈیکل کر رہی تھیں اور ان کی خواہش پر دو دوست لال بیگ وغیرہ پکڑ کر دیا کرتے تھے تاکہ وہ انھیں اپنے تجربات کی بھینٹ چڑھا سکیں۔
بہت خوب!
یعنی بیچاروں نے اتنی محنت کی کہ لال بیگوں تک پہنچ گئے۔ پھر کیا بنا؟۔۔۔امید برآئی کہ نہیں۔۔۔یا پھر حسرت و یاس ہی کرتے رہ گئے۔:grin:
 
Top