"حضرت علامہ" زید حامد

ملائکہ بھتیجی کو خصوصی طور پر بلا رہا ہوں :)

زید حامد جس طرح کی زبان اور جس طرح کی گفتگو کرتا ہے، اس سے مجھے کافی دنوں سے اس کے ایجنڈے کا اندازہ ہو رہا تھا۔ محفل پر بھی میں نے وقتاً فوقتاً اپنی رائے دی تھی
ان صاحب پر کتابیں بھی آئی ہوئی ہیں مارکیٹ میں۔۔۔
ان کا بس چلے تو کل ہی غزوہ ہند کروادیں۔۔۔ چلو بھئی چلو جہاد کرنے چلتے ہیں۔۔۔ جنت کی بشارت ہے بھائی جی۔۔۔:laugh:
 

قیصرانی

لائبریرین
وضاحت میں تمام حصوں کے ربط موجود ہیں
یہ وڈیوز میں دیکھ چکا ہوں جس میں محترم فرما رہے تھے کہ یہ وڈیو ان کی مرضی کے بغیر یو ٹیوب پر نہ لگائی جائے اور بحث کرتے وقت 9 ملی میٹر کا پستول ساتھ رکھیں گے اور جھوٹے کے سر میں سوراخ
آپ کی رائے کا ہم احترام کرتے ہیں، عین اسی طرح جس طرح آپ ہماری رائے کا احترام کرتے ہیں :)
 

سید ذیشان

محفلین
زید حامد ایک عدد کنفیوزڈ انسان ہے اور نوجوان نسل کو مزید کنفیوژن کا شکار بنا رہا ہے۔ دو لفظ انگریزی کے بولنے سے اور منہ سے جھاگ نکال لینے سے کوئی انٹلیکچول نہیں بن جاتا۔
 
Top