حضرت مجدد الف سانی کی نظر میں تصوف

سافی

محفلین
حضرت مجدد الف سانی کی نظر میں تصوف
“وہ ریاضتینں اور مجاہدیں جو تقلید سنّّت سے الگ ہو کر اختیار کی جایں معتبر نہیں ہیں، اس لیے کہ جوگی اور ہندستان کے براہمہ اور یونان کے فلاسفہ بہی اسکو اختیار کرتے ھیں اور یہ ریازتیں ان کی گمراہی میں اضافہ کے علاوہ کچھ نہیں کرتے،“
جلد اوّل مکتوبات
 
باسم

محفلین
الف سانی نہیں ثانی اور شاید ان دوست کا مختصر نام ساقی نہیں سافی ہے (فوارہ) والے ف کے ساتھ
 
dxbgraphics

محفلین
حضرت مجدد الف سانی کی نظر میں تصوف
“وہ ریاضتینں اور مجاہدیں جو تقلید سنّّت سے الگ ہو کر اختیار کی جایں معتبر نہیں ہیں، اس لیے کہ جوگی اور ہندستان کے براہمہ اور یونان کے فلاسفہ بہی اسکو اختیار کرتے ھیں اور یہ ریازتیں ان کی گمراہی میں اضافہ کے علاوہ کچھ نہیں کرتے،“
جلد اوّل مکتوبات

میں صوفیصد اتفاق کرتا ہوں
 
آبی ٹوکول

محفلین
تو اس میں رد تصوف کیسے ثابت ہوا؟
قلت مطالعہ اور قلت فہم ہے خرم بھائی حالانکہ حضرت مجدد الف ثانی علیہ رحمہ نے شیخ اکبر علیہ رحمہ سے وحدۃ الوجود کے مسئلہ پر اختلاف کرتے ہوئے وحدۃ الشھود کی تعبیر اختیار فرمائی ہے ۔ ۔ ۔
 
حوالے لوگ دے دیتے ہیں کتاب یا مصنف سے آشنا ہوئے بغیر۔ ہر کام میں شارٹ کٹ کا چلن ہو گیا ہے۔ کسی کیلانی صاحب نے کہیں کی اینٹ اور کہیں کا روڑا اکٹھا کرکے اپنی دانست میں صوفیاء کے "گمراہ کن عقائد" سے "اہلِ اسلام" کو "باخبر" کردیا ہوا ہے۔ بس اب تحقیق کا باب بند ہے۔ بس سارے "مواد"کو کاپی پیسٹ کیا اور دادِ علم دیتے ہوئے تحقیق سے سبکدوش ہو گئے:)
 
Top