محمد یعقوب آسی
محفلین
ترجمہ بھی عطا فرما دیا ہوتاحضرت علامہ شہاب الدین محمد بن عبد اللہ حسینی آلوسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (متوفی ۱۲۷۰ھ) آیت کریمہ ”وَهُزِّي إِلَيْكِ بِجِذْعِ النَّخْلَةِ تُسَاقِطْ عَلَيْكِ رُطَبًا جَنِيًّا“ (پ۱۶، مریم:۲۵) کے تحت یہ اشعار ذکر کرتے ہیں:
الم تر ان اللہ اوحی لمریم
وھزی الیک الجذع یساقط الرطب
ولو شاء احنی الجذع من غیر ھزہ
الیھا ولکن کل شیء له سبب
(روح المعانی، ج۱۶، ص۵۳۷)