حضرت مولانا احمد علی لاہوریٌ‌ کا ترجمہ و تفسیر

ذیشان حیدر

محفلین
محترم ساتھیو!
اگر کسی صاحب کے پاس حضرت مولانا احمد علی لاہوری ٌ کا ترجمہ و تفسیر پی ڈی ایف یا ورڈ کی شکل میں‌ یا پھر اس لنک ہوگا تو مجھے دے دیں‌۔ مہربانی خاص‌ہوگی۔
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا
 

محمد وارث

لائبریرین
آج سے پانچ چھ سال پہلے نے میں لاہوری جماعت کی ایک ویب سائٹ دیکھی تھی جس پر دیگر کتب کے ساتھ ساتھ یہ تفسیر بھی موجود تھی، گوگل کرلیں یقیناً مل جائے گی!
 

الف نظامی

لائبریرین
لاہوری جماعت؟؟؟ اور احمد علی لاہوری ؟
کچھ ربط نہیں بنتا۔
لاہوری جماعت تو شاید قادیانیوں کی ہے اور احمد علی لاہوری دیوبندی حنفی ہیں۔
 

ذیشان حیدر

محفلین
محمد وار ث بھائی میں ‌ حضرت مولانا احمد علی لاہوریؓ کی تفسیر اور قرآن پاک کے ترجمہ کے لئے پوچھا رہا تھا ۔
آپ کو بتاتا چلوں یہ کہ بہت بڑے بزرگ تھے جن کا شمار جید علما دیوبند میں‌ہوتا ہے۔ اور احمد علی لاہوری کے نام سے مشہور ہوئے کیوں کہ ان کا تعلق لاہور سے شیرانوالہ گیٹ سے ہے۔

اور آپ جو لاہوری جماعت کی بات کررہے ہیں‌وہ احمدیوں(قادیانیوں)‌ملعونوں‌کی ہے ۔ مسلمانوں‌کی نہیں‌
 

محمد وارث

لائبریرین
ہاں صحیح کہا آپ نے، لاہوری جماعت والے مولانا محمد علی ہیں نہ کہ مولانا احمد علی، معذرت خواہ ہوں!

ان کا ربط آپ کو یقیناً نہیں چاہیے ہوگا (جو کہ مجھے مل گیا ہے) :)
 
Top