حضرت ِ اقبال کی زمین میں میری اک غزل

مغزل

محفلین
برادر من اس محبت ، راہنمائی اور پر خلوص اصلاح کیلئے احسان مند ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔خوش آباد
ارے نہیں قبلہ کیوں شرمندہ کرتے ہیں۔۔ محض آپ کا حسن نظر ہے :

نہ شگوفہ ام نہ برگم نہ درختِ سایہ دارم
ہمہ حیرتم کہ دہقاں بہ چہ کار کشت مارا
 
Top