کاشفی
محفلین
نعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
(حسن فرخ)
حضور صل علٰی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلواۃ و سلام
یہ ہر نفس نے کہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلواۃ و سلام
سلام آپ پہ یا سیدِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
مرے حبیب خدا آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلواۃ و سلام
پہنچ کے آپ کے دربار میںخدا کی قسم
عجب سکون ملا آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلواۃ و سلام
عنایت آپ کی ہے اور اجازت آپ کی ہے
کہ یاں ہوں آج کھڑا آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلواۃ و سلام
ستانے والوں کو بھی آپ نے دعائیںدیں
یہ آپ کی ہے ادا آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلواۃ و سلام
رہ مدینہ پہ پہنچا تو دل پکار اُٹھا
کہ اے رسولِ خدا آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلواۃ و سلام
بنائے دین ہیں وحدانیت کا نور ہیں آپ
ہوںمحوِ حمدو ثنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلواۃ و سلام
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم