ظفری

لائبریرین
میں نے آج کے لبرل کی بات کی ہے۔ مطلب لبرل کے نام پہ فحاشی۔۔
انکل سید زبیر بہت اعلی تحریر ہے ۔ اُمید ہے ایسی تحریریں آئندہ بھی آپ سے پڑھنے کو ملیں گی ۔
بس ایک سرسری سا مغربی اور مشرقی معاشرے کے درمیان،منافقت کے حوالے سے اختلاف ہے ۔ مگراتنی اچھی تحریر کے سامنے وہ اختلاف کوئی اہمیت نہیں رکھتا ۔ اور ویسے بھی ساجد بھائی نے نظریاتی اختلاف کے بارے میں اس موضوع کے حوالے سے اشارہ بھی دیدیا ہے ۔ :)
 
Top