حقیقت کی حقیقت!

arifkarim

معطل
اس مٖحفل پر کچھ دوست یہ رائےرکھتے ہیں کہ ہمیں مغربی طرز معاشرت کو رول ماڈل کے طور پر اپنانا چاہیے۔ یعنی مغرب کا سیاسی، معاشرتی، تعلیمی اور اقتصادی نظام۔۔۔۔ آج آپکو اس نظام کی حقیقت دکھاتے ہیں۔۔۔۔ پیش خدمت ہے دو شاندار ڈاکومنٹریز جو مغربی طرز معاشرت کو بے نقاب کرتی ہیں اور اسکو بنانے والے بھی مغربی ہی ہیں۔ ;)
Imdb پر دونوں ڈاکومنٹریز کو 8/10 ریٹنگ ملی ہے! اور یہ دونوں بین الاقوامی انعام یافتہ ہیں!

لنک:
http://www.zeitgeistmovie.com/
 
نایاب

لائبریرین

السلام علیکم
محترم arifkarim جی
سدا خوش رہیں آمین
بہت شکریہ اس ویڈیو کے لنک سے نوازنے کا ۔
بے شک ہمارے اکثر گمان غلط ہوتے ہیں ۔
میرا گمان بھی آپ کی شخصیت کے بارے کچھ ایسا ہی تھا ۔
کہ آپ مغرب کو رول ماڈل تصور کرتے ہیں ۔
لیکن آپ کی آج کی تحریر نے حقیقت سے آگاہ کر دیا ۔
اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین

شکریہ نایاب جی! حقیقت میں شاید میں ہی محفل پر مغرب کے سب سے زیادہ خلاف ہوں۔ مزید میں‌امت مسلمہ کے بھی خلاف ہوں جو صراط مستقیم کی بجائے صراط مغرب پر چل رہی ہے!:crying3:
 
شہزاد وحید

محفلین
انگلش میں ہے، اس لیئے فارغ ٹائم میں دیکھو گا۔ کیونکہ دھیان لگا کر سننا پڑتا ہے۔ جو کہ ابھی میرا کہیں اور ہے۔
 
bilal260

محفلین
میں نے تینوں میں سے ایک فلم ڈائونلڈ کر لی ہے۔ موبائل میں سیو کر کے دیکھو گا۔
 
شہزاد وحید

محفلین
ہاہاہا میری اتنی پرانی پوسٹ یعنی کہ 2009 کی۔ جب مجھے انگلش میں فلم دیکھنا مشکل لگتا تھا۔ ہاہا کیا دور تھا وہ۔ اب تو عرصہ ہو گیا بھول کر بھی ڈبڈ فلم نہیں دیکھی۔
 
Top