حلقات التربیہ (اصلاحِ احوال اور آدابِ زندگی)

الف نظامی

لائبریرین
لیکچر 2
صحیح البخاری کی ہر حدیث صحیح ہے، مگر ہر صحیح حدیث اِس میں درج نہیں​
• صحیح البخاری سے پہلے حدیث کی 500 سے زائد کتب اور صحائف موجود تھے۔
• صحیح البخاری سے پہلے تدوین الحدیث
• صحیح البخاری سے پہلے بھی لاکھوں اَحادیث محفوظ تھیں۔
• صحیح البخاری سے پہلے عہدِ صحابہ تک حفاظتِ حدیث میں کبھی خلا نہیں رہا۔
• عہدِ رسالت مآب سے لے کر امام بخاری تک لاکھوں احادیث ہر دور میں محفوظ رہیں۔
• حفاظت و تدوینِ حدیث قبل اَز امام بخاری
• امام بخاری کی طرح دیگر سیکڑوں اَئمہ لاکھوں احادیث کے حافظ تھے۔
• اﷲتعالیٰ نے احادیث نبوی کی بھی حفاظت اُسی طرح فرمائی جیسے قرآن مجید کی حفاظت فرمائی ہے۔

 
آخری تدوین:
Top