نبیل نے کہا:خود اسرائیلیوں نے اپنے وزیراعظم احدبارک کو موت کے گھاٹ اتار دیا جس کی کوششوں سے امن کی کوئی امید قائم ہوئی تھی۔
قیصرانی نے کہا:جی مگر ہم اسلامی پیشین گوئی دیکھیں تو پتہ چلے گا کہ اسرائیل جتنا طاقتور ہوگا اور فلسطینی جتنے کمزور، اتنے جلد ہی حضرت عیسیٰ ع اور امام مہدی ع کا ظہور ہوگا۔
بےبی ہاتھی
قیصرانی نے کہا:جی مگر ہم اسلامی پیشین گوئی دیکھیں تو پتہ چلے گا کہ اسرائیل جتنا طاقتور ہوگا اور فلسطینی جتنے کمزور، اتنے جلد ہی حضرت عیسیٰ ع اور امام مہدی ع کا ظہور ہوگا۔
بےبی ہاتھی
وہ کون ہیں بھائی؟ اور ان کے عقائد کیا ہیں؟زکریا نے کہا:آپ کے عقائد یہاں کے evangelical عیسائیوں سے یکسر مختلف نہیں۔