حماس کی فتح

الف نظامی

لائبریرین
پاکستان کے صدر جنرل پرویزمشرف نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے وہ حماس کی کامیابی کو تسلیم کریں ، صدر مشرف کا کہنا تھا کہ حماس کی کامیابی ایک فیکٹ ہے اور عالمی برادری کو اسے تسلیم کرنا چاہیئے
مزید یہ ربط ملاحظہ ہو
http://www.urdu-service.net/pakistan_news/01006/musharaf_talk_hamas_dwvis.shtml
 

جہانزیب

محفلین
پوری دنیا کو کھلے دل کے ساتھ نتائج کو قبول کرنا چاہیے، مگر افسوس ہے کہ دنیا میں جمہوریت کے سب بڑے چمپین چپ ہیں، مطلب وہی جمہوریت قابل قبول ہے جس میں مغرب کی حامی تنظیموں کی فتح ہو
 

الف نظامی

لائبریرین
بالکل، یعنی اپنے مفاد میں ہو تو جمہوریت کا راگ الاپتے نہیں تھکتے اور جب مفاد کے خلاف ہو تو ۔۔۔۔
 

الف نظامی

لائبریرین
امریکہ کی حماس کو ڈکٹیشن کسی صورت میں قابلِ قبول نہیں۔
جمہوریت کا چمپیئن جمہوری حکومت کو تسلیم کرئے۔
 
Top