اعجاز احمدلودھی
محفلین
حمدِ باری تعالیٰ
--------
نہیں ہے کوئی تنہا
نہ ہی کوئی میلے میں
بے دست نہیں کوئی
نہ ہی کوئی زور آور
غریب کیا ، امیر کیا
کسی کا کوئی کچھ نہں
جب تک نہ ہو
سب کے ساتھ
ایک خدا ، ایک خدا
--------
نہیں ہے کوئی تنہا
نہ ہی کوئی میلے میں
بے دست نہیں کوئی
نہ ہی کوئی زور آور
غریب کیا ، امیر کیا
کسی کا کوئی کچھ نہں
جب تک نہ ہو
سب کے ساتھ
ایک خدا ، ایک خدا