حمد

بسمل شمسی

محفلین
تُو مالک ہے تُو رازق ہے تو ہے پالن ہار
ستّر ماوں سے بھی زیادہ خالق تیرا پےار
سورج چندا اور ستارے سب تیرے کرتار
پانی کی چھاتی کے اوپر نّیاکھیون ہار
دھرتی ، امبر، پربت، صحرا، جنگل سبزہ زار
قدم قدم پر رنگ بکھےرے داتا کا سنسار
وےسے تو مستُور ہے لیکن جلووں سے اظہار
تےرے حکم سے بارش بر سے ےا پھر پڑے پھوار
٭٭٭

 

م حمزہ

محفلین
تُو مالک ہے تُو رازق ہے تو ہے پالن ہار
ستّر ماوں سے بھی زیادہ خالق تیرا پےار
سورج چندا اور ستارے سب تیرے کرتار
پانی کی چھاتی کے اوپر نّیاکھیون ہار
دھرتی ، امبر، پربت، صحرا، جنگل سبزہ زار
قدم قدم پر رنگ بکھےرے داتا کا سنسار
وےسے تو مستُور ہے لیکن جلووں سے اظہار
تےرے حکم سے بارش بر سے ےا پھر پڑے پھوار
٭٭٭

خوب، ما شاء اللہ۔
 
Top