SweetOoo حمزہ میری طرف سے بھی بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت سی مبارک باد۔۔۔
پتہ ہے حمزہ آپ کی طرح میرا دل بھی چاہتا ہے کہ میں پوسٹ میں ڈھیررررررررررر ساری سمائلیز لگایا کروں۔۔۔
![Very Happy :grin: :grin:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/biggrin.gif)
آپ کو تو چھوٹے ہونے کا ایڈوانٹیج مل گیا۔۔مجھے سب کہہ سکتے ہیں کہ امن پاگل تو نہیں ہوگئی۔
![Very Happy :grin: :grin:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/biggrin.gif)