یوسف سلطان
محفلین
حمیرا عدنان بہن کو چار ہزارمراسلے مکمل ہونے پر مبارک ہو۔
شکریہ یوسف سلطان بھائیحمیرا عدنان بہن کو چار ہزارمراسلے مکمل ہونے پر مبارک ہو۔
شکریہ یاز بھائیبہت بہت مبارک ہو بہن جی۔ امید ہے کہ آپ ہزاریوں کی مزید منازل بھی یونہی طے کرتی رہیں گی۔
پاکستان پہنچ کے اندازہ ہوتا ہے کہ انسان بھی تقریباً بجلی سے ہی چلتا ہے ۔پاکستان جا کر آپ کی رفتار کافی کم ہو گئی ہے۔
شکریہ زیک بھائیمبارک ہو حمیرا۔
پاکستان جا کر آپ کی رفتار کافی کم ہو گئی ہے۔
چھ سال سنٹرل اے سی والے گھر میں رہنے کے بعد پاکستان آ کر تو پتا لگانا ہی تھاپاکستان پہنچ کے اندازہ ہوتا ہے کہ انسان بھی تقریباً بجلی سے ہی چلتا ہے ۔
شکریہ فراز بھائیبہت مبارک ہو
شکریہ تابش بھائی یہ رفتار عارضی ہے انشاءاللہ ٹھیک ہو جائے گیمبارک ہو، اگرچہ رفتار میں کمی واقع ہوئی ہے، مگر امید ہے کہ دوبارہ رفتار ضرور بڑھے گی۔
بہت شکریہ خلیل انکلبہت بہت مبارک ہو حمیرا عدنان بٹیا
اور یہاں آ کے پتا چلا ہو گا کہ یہاں بھی سب کچھ سنٹرلی لوڈشیڈڈ ہے۔چھ سال سنٹرل اے سی والے گھر میں رہنے کے بعد پاکستان آ کر تو پتا لگانا ہی تھا
ویسے چھ سال پہلے ایسا موسم نہیں تھا پاکستان کااور یہاں آ کے پتا چلا ہو گا کہ یہاں بھی سب کچھ سنٹرلی لوڈشیڈڈ ہے۔
۔
کیا آپ واقعی چھ سال سے پاکستان نہیں گئی تھیں؟ویسے چھ سال پہلے ایسا موسم نہیں تھا پاکستان کا